جامعہ کراچی، تین روزہ ورکشاپ بعنوان ’’جدید آلات، تکنیک اور صحت و عوارض، نئے رجحانات‘‘ کی اختتامی تقریب (آج) ہوگی

جمعرات 22 دسمبر 2016 20:35

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 دسمبر2016ء) جامعہ کراچی کے ڈاکٹر اے کیو خان انسٹیٹوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈ جینیٹک انجینئرنگ کے تحت دوسری ڈاکٹر اے کیو خان ونٹر اسکول تین روزہ ورکشاپ بعنوان ’’جدید آلات، تکنیک اور صحت و عوارض، نئے رجحانات‘‘ کی اختتامی تقریب (آج) جمعہ کو دوپہر 03:30 بجے انسٹی ٹیوٹ ہذا میں منعقد ہو گی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر کانفرنس کے شرکاء کو سرٹیفیکٹ تفویض کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :