فاروق ستار کے تاحال بانی ایم کیوایم سے روابط ہیں: ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق کا الزام

muhammad ali محمد علی جمعرات 22 دسمبر 2016 19:58

فاروق ستار  کے تاحال بانی ایم کیوایم سے روابط ہیں: ترجمان تحریک انصاف ..

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22دسمبر2016ء) ترجمان تحریک اںصاف نے الزام عائد کیا ہے کہ فاروق ستار کے تاحال بانی ایم کیوایم سے روابط ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک اںصاف کے ترجمان نعیم الحق کی جانب سے الزام عائد کی گیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہم فاروق تاحال الطاف حسین سے رابطے میں ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان اور ایم کیو ایم لندن کا آپس میں گٹھ جوڑ ہے۔ ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی کو رکنیت سے استعفا دے دینا چاہیے۔