وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ دبئی روانہ ہوگئے

جمعرات 22 دسمبر 2016 20:23

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ دبئی روانہ ہوگئے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 دسمبر2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جمعرات کی شام کراچی سے دبئی روانہ ہوگئے جہاںسابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے بیٹے کی شادی میں شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

توقع ہے کہ دبئی میں اپنے مختصر قیام کے دوران وہ دبئی میں موجود پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ سے بھی ملیں گے۔

متعلقہ عنوان :