وزیراعلیٰ پرویزخٹک کاسابق رکن قومی اسمبلی فضل داؤد کے بھتیجے عثمان غنی کی وفات پر اظہارافسوس

جمعرات 22 دسمبر 2016 20:03

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 دسمبر2016ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے سابق رکن قومی اسمبلی فضل داؤد(مرحوم) کے بھتیجے عثمان غنی کی وفات پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دُعا کی ہے کہ الله تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور غمزدہ خاندان کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :