سینیٹ ،پی اے آرسی کی 1400 ایکڑ اراضی کی رہائشی اور تجارتی پلاٹوں میں مجوزہ تبدیلی کے معاملے پر قائمہ کمیٹی قومی تحفظ خوراک کی فالو اپ رپورٹ پیش

جمعرات 22 دسمبر 2016 19:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 دسمبر2016ء) پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل کی جانب سے 1400 ایکڑ اراضی کی رہائشی اور تجارتی پلاٹوں میں مجوزہ تبدیلی کے معاملے پر سینٹ کی نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی قائمہ کمیٹی کی فالو اپ رپورٹ ایوان بالا میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر مظفر حسین شاہ نے کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :