ہائیکورٹ کا 6 مزدوروں کو زمیندار کی قید سے بازیاب کروا کر آزاد کرنے کا حکم

جمعرات 22 دسمبر 2016 19:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 دسمبر2016ء) لاہورہائیکورٹ نے 6 مزدوروں کو زمیندار کی قید سے بازیاب کروا کر آزاد کرنے کا حکم دیدیا۔

(جاری ہے)

لاہور ہائیکورٹ کے روبرو درخواست گزار حافظ آباد کے رہائشی ا ظہر نے موقف اختیار کیا کہ حافظ آباد کے زمیندار چوہدری شیراز نے ایک سال سے قید میں رکھا ہے جبری مشقت کرائی جاتی تھی اور اجرت بھی نہیں دی جاتی ۔

لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ زمیندار کی قید سے بازیاب کرا یا جائے ۔عدالتی حکم پر بیلف نے چھاپہ مار کر 2مرد ،ایک خاتون اور 3بچوں کو کو زمیندار کی قید سے بازیاب کروا کے عدالت میں پیش کیا ۔ جس پر فاضل عدالت 6مزدوروںکو آزاد کرتے ہوئے زمیندار کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ۔ G@ک*@ک*د*@ک*D}}).T(Tژ*& (fPن*× گ* نسّ~~a~@'dh~a@~`$@A․ ․ ی* !ق*1*ذ* `