چارسدہ ، 15سالہ فضل اللہ دولت پورہ سے لاپتہ ہو گیا

جمعرات 22 دسمبر 2016 18:28

چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 دسمبر2016ء) علاقہ دو لت پورہ سے تعلق رکھنے والا فضل اللہ ولد فضل سبحان عرف ملنگ جس کی عمر 15سال ہے 3دسمبر 2016سے علاقہ دولت پورہ سے لاپتہ ہو گیا ہے،فضل اللہ نے کالی رنگ کے کپڑے اور سوئیٹر پہنا ہوا ہے جبکہ اس کی ذہنی توازن کمزور ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں عمل ہو تو قریبی پولیس سٹیشن پہنچائے

متعلقہ عنوان :