قائداعظم ڈے ،کرسمس 2016ء کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی کے غیرمعمولی اقدامات کیے جائیں، آئی جی سندھ
جمعرات 22 دسمبر 2016 18:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کرسمس تقریبات کے آغاز تا اختتام متعلقہ تھانہ ایس ایچ اوز علاقوں میں موجود رہیں گے اور وائرلیس کنٹرول بیس سے رابطے میں رہتے ہوئے اپنی اپنی پوزیشن اور سیکیورٹی صورتحال نوٹ کرائیں گے ۔
انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ صوبائی سطح پر پیٹرولنگ، پکٹنگ، رینڈم اسنیپ چیکنگ، موٹرسائیکل گشت کو انتہائی مربوط اور مؤثربنایا جائے جبکہ کڑی نگرانی اور ریکی کے سلسلے میں سادہ لباس اہلکاروں کو خصوصی ذمہ داریاں سونپی جائیں تاکہ ایڈوانس انٹیلی جینس کلیکشن کی بدولت بروقت انسدادی اقدامات کو یقینی بنایا جاسکے ۔مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.