چین کے تعا ون سے بننے و الے پر اجکیٹ سے مظفرآباد شہر کو بہتر بنا نے کی کو ششیں کی ہیں،پرا جیکٹ ڈا ئر یکٹر ایم ،سی،ڈی ،پی مظفرآباد

جمعرات 22 دسمبر 2016 18:01

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 دسمبر2016ء) پرا جیکٹ ڈا ئر یکٹر ایم ،سی،ڈی ،پی مظفرآباد (ر) بر گیڈیئر ریا ض انو ر نے کہا ہے کہ چا ئنہ گو ر نمنٹ کے تعا ون سے بننے و الے پر اجکیٹ کے ذریعے مظفرآباد شہر کو بہتر بنا نے کی کو ششیں کی ہیں تما م کا م چائنہ کی سر کا ر ی کمپنی کر رہی ہے ہم اسے بہتر اند از میں کر وانے کے ذمہ دار ہیں ۔

مظفرآبا د شہر کی سیو ریج لا ئن مقابلے میں پاکستان میں بھی کو ئی ایسی لا ئن نہیں ہے اگر کسی جگہ خر ابی ہے تو اسے ٹھیک کر یں گے 120میل لمبی سیو ر ئج لا ئن میں 4ہز ارمین ہو ل ہیں 31دسمبر کو پر وجیکٹ نہیں لو ن ختم ہو رہا ہے جبکہ کمپنی اور ٹھیکد ار ابھی ایک سا ل تک اپنا کا م جا ری رکھیں گے ۔پر انا اور نیا سیو ر ئج سسٹم اکٹھے چل رہے ہیں، ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گز شتہ رو ز مر کز ی ایو ان صحافت میں پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر ان کے ہمر اہ نسیپا ک کے ذمہ داران کے علا وہ چا ئنہ کمپنی اور ٹھیکدا ر بھی مو جو د تھے ا ۔مظفرآبا د گر یٹر وا ٹر سپلا ئی سکیم پر 4ارب 39کر و ڑ روپے کی لا گت آئی ہے ،ما کڑی ٹر یٹمینٹ پلا نٹ کی دو یو نٹ انٹیک سٹر یکچر پر ایک ارب 48کر و ڑ 20لا کھ روپے ،واٹر ٹینکس 36عدد 17عدد پمپس رومز پر 56کر و ڑ 70لا کھ ،مین پمینگ لا ئن 48کلو میٹر پر ایک ارب 38کر و ڑ 89لاکھ روپے ، ڈسٹری یبو شن لا ئن 160کلو میٹر پر 95 کر وڑ 66لا کھ رو پے کی لا گت سے تعمیر کئیے گئے ہیں جو کہ اے سی ایی اور سی ڈبلیو ایی کا ڈیز ائن کر دہ ہے نیسپا ک نے ڈیزائن کو ویٹ کیا ہے مو قع پر تما م کا م ڈیز ائن کے مطا بق مکمل کیا جو گز شتہ 06 ما ہ سے آزما ئشی بنیا د پر چلا یا جا رہا ہے cweکمپنی کے تعمیر اتی کام تحصر یحا ت کے مطا بق ہر مشنیر ی مو قع پر لگا ئی گئی ہے جس کہ تما م تر انسپکش اور ٹیسٹ رپو ر ٹ کر نے کے بعد تنصیب کیا گیا ہے کو ئی بھی کا م ڈیز ائن سے ہٹ کر نہیں کیا گیا ہے اور پر و جیکٹ حو الہ سے جا تا ثر دیا جا رہا ہے وہ بے بنیا د اور گمر اہ کن ہے ،محکمہ تعمیر ات عا مہ پبلک ہیلتھ کو شر وع سے لے کر آخر تک ہمہ و قت سا تھ رکھا گیا ہے ،نیسپا ک کے انجنیئر ز نے ہر کا م اپنی زیر نگر انی تعمیر کر وایا ہے جبکہ ڈیزائن تصریحا ت کے مطا بق ہے ،کیے گئے کا م کی با قا ئد ہ 95فیصد ٹیسٹنگ کر لی گئی ہے محکمہ پبلک ہیلتھ اسے اپنی تحو یل میں لے کر چلا ئے تاکہ شہر یوں کو اس سہولت سے مستفید کیا جا سکے

متعلقہ عنوان :