وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے مسیحی ملازمین کو25دسمبر سے قبل تنخواہیںادا کرنے کے احکامات

جمعرات 22 دسمبر 2016 17:58

گلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 دسمبر2016ء) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کرسمس ڈے کی خوشیوں پر مسیحی برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے گلگت بلتستان میں رہنے والے مسیحی ملازمین کو تنخواہیں25دسمبر سے قبل ادا کرنے کے احکامات جاری کئی گئے ہیں تاکہ مسیحی برادری بھی اپنے مذہبی تہوار کو جوش و خروش سے مناسکے۔

متعلقہ عنوان :