شاردہ سب ڈویثرن میں محکمہ اکلاس کی ذیلی تنظیم کی کی ہڑ تال جاری

جمعرات 22 دسمبر 2016 17:51

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 دسمبر2016ء)شاردہ سب ڈویثرن میں محکمہ اکلاس کی ذیلی تنظیم کی کی ہڑ تال جاری اکلاس ملازمیئن نے شاردہ دفتر سے ریلی بینرزپلے کارڈ ہاتھ میں اٹھا رکھے تھے سابق حکو متی حکومتی نو ٹیفکیشن پر عملدرآمد اور تنخواہ کی بر وقت ادایگی کرئے تنخو اہ کی بر وقت ادایگی نہ ہو نے کی وجہ سے گھروں میںگھروں میں فاقوں پر نوبت پہنچ گی فیس کی ادایگیوں نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کو سکولوں سے نکالا جانے لگا سول سو ساسٹی معزین اور تاجر برادری نے بھی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا ملازمین نے شدید نعرہ بازی بھی کی انہوں نے کہا کہ 25تاریح تک مطالبات پورئے نہ ہوئے تو مظفرآباد تک لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہڑتال سیمحمد خورشید سنیر وائس چیر مین ذیلی تنظیم جاوید اسلم جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی تحصیل شاردہ عبدالرشید ملک صدر مسلم کانفرس شاردہ ملک جہانگیر صدر غیر جریدہ ملازمین نے بھی بھی خطاب کیا