جنید جمشید کی شہادت سے پہلے ان کی ریکارڑ کی گئی نئی نعت ریلیز کر دی گئی

جمعرات 22 دسمبر 2016 16:41

جنید جمشید کی شہادت سے پہلے ان کی ریکارڑ کی گئی نئی نعت ریلیز کر دی گئی

ویب ڈیسک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 دسمبر2016ء) معروف نعت خواں اور مذہبی اسکالر جنید جمشید جو کہ حویلیاں طیارہ حادثہ میں شہہید ہو گئے تھے کی ریکارڈ کی گئی نئی نعت "میں تو اُمتی ہوں" ریلیز کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

جنید جمشید نے اپنی نئی نعت کو سمندر میں ایک جہاز پر ریکارڑ کروایا تھا ، تاہم وہ اپنی نئی نعت کو ریلیز کرنے سے پہلے ہی شہید ہو گئے تھے۔ یاد رہے کہ جنید جمشید حویلیاں طیارہ حادثے میں اپنی اہلیہ کے ساتھ شہید ہو گئے تھے۔
جنید جمشید کی نئی نعت کی ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔

متعلقہ عنوان :