نیب خیبرپختونخوا کی کارروائی ،دھوکہ دہی پر ایک شخص کو گرفتار کرلیا

جمعرات 22 دسمبر 2016 16:53

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 دسمبر2016ء) نیب خیبرپختونخوا نے کاروائی کرتے ہوئے دھوکہ دہی پر ایک شخص کو گرفتار کرلیاقومی احتساب بیورو کے مطابق گرفتار ملزم غلام قارد نے سوریا زئی ہاوسنگ اسکیم میں دھوکہ دہی کے ذریعے ایک پلاٹ دو جگہ فروخت کیا جس پر نیب نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :