وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کل اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے

جمعرات 22 دسمبر 2016 16:42

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کل اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 دسمبر2016ء) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کل جمعہ کو اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں نیشنل ایکشن پلان سے متعلقہ امور پر غور کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اجلاس صبح 10 بجے گرین ٹرسٹ ٹاور بلیو ایریا اسلام آباد میں ہوگا۔