’’ قانون تو ہے اپنے گھر کی لونڈی ‘‘میئر کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں
یوسف گیلانی کے بیٹے اسلحہ لے کر گھومتے رہے،(ن )لیگی رکن اسمبلی شاہین شفیق پولنگ سٹیشنز میں داخل ہوگئیں
جمعرات 22 دسمبر 2016 16:42
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی عبدالقادر گیلانی علی موسی گیلانی اور علی حیدر گیلانی نے اپنے مسلح گارڈز کے ہمراہ کھلم کھلا اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے امیدوار کے کیمپ کا دورہ کیا ۔
کوئی پوچھنے والا نہ تھا ، نواز لیگ کی رکن قومی اسمبلی شاہین شفیق بھی پیچھے نہ رہیں اور وہ ضابطہ اخلاق کو پامال کر کے پولنگ سٹیشنز میں داخل ہوئیں اور ووٹرز کو ترغیب دیتی رہیں ۔ ملتان ہی میں تحریک انصاف کی مخصوص نشست پر منتخب خاتون عہدیدار قربان فاطمہ نے وفاداری ثابت کرنے کے لئے 10 روپے کا نوٹ بیلٹ پیپر کے ساتھ نتھی کر دیا ۔ گوجرانوالہ میں میئر کے آزاد امیدوار یحیی بٹ نے زبردستی پولنگ بند کروا دی اور پولیس کے خلاف نعرے لگائے ۔ یحیی بٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے کھانا روک لیا ۔مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.