وزیراعظم محمد نواز شریف نے بوسنیائی سپاہیوں کے سب سے بڑے قبرستان کا دورہ کیا

جمعرات 22 دسمبر 2016 16:05

وزیراعظم محمد نواز شریف نے بوسنیائی سپاہیوں کے سب سے بڑے قبرستان کا ..
سراجیوو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 دسمبر2016ء) ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے جمعرات کو کواچی میموریل کا دورہ کیا جو 1992ء سے 1995ء کی جنگ کے بوسنیا اور ہرزیگووینا کے سپاہیوں کا سب سے بڑا قبرستان ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کے ہمراہ بوسنیا کے وزیراعظم اور چیئرمین کونسل آف منسٹرز بھی تھے۔ وزیراعظم نے یہاں پر دعا بھی کی۔ دونوں رہنمائوں نے 1995ء کے سربین کے قتل عام کی تصویری نمائش کا افتتاح کیا۔

متعلقہ عنوان :