کوئٹہ‘ ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی ‘25کلو باروی مواد اور 9دستی بم برآمد

جمعرات 22 دسمبر 2016 14:05

کوئٹہ‘ ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی ‘25کلو باروی مواد اور 9دستی ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 دسمبر2016ء) ایف سی اور حساس ادارے نے کارروائی کرکے پچیس کلو باروی مواد اور 9دستی بم برآمد کرلئے۔

(جاری ہے)

ترجمان ایف سی کے مطابق جمعرات کو ایف سی اور حساس ادارے نے قلعہ عبدالله میں کارروائی کرکے پچیس کلوبارودی مواد اور نو دستی بم برامد کرلئے کاروائی میں ڈیٹونیٹرز‘ سب مشین گنیں بھی برآمد کرلی گئیں۔ ترجمان کے مطابق کاروائی میں حشیش بھی برآمد کی گئی کارروائی قلعہ عبدالله کے علاقے منگل پیر علیزئی میں کی گئی۔

متعلقہ عنوان :