داعش کی حمایت کرنے پرپاکستانی کو10،سعودی باشندے کو6سال قید کی سزا

جمعرات 22 دسمبر 2016 13:23

داعش کی حمایت کرنے پرپاکستانی کو10،سعودی باشندے کو6سال قید کی سزا

جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 دسمبر2016ء) داعش کی حمایت کرنے پرپاکستانی کو10،سعودی باشندے کو6سال قید کی سزا سنادی گئی۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق کالعدم تنظیم کی حمایت کرنے کے الزام میں ایک پاکستانی اور ایک سعودی باشندے کو سزاء سنائی گئی ہے، داعش کی حمایت کرنے پرپاکستانی کو10،سعودی باشندے کو6سال قید کی سزا سنائی گئی،داعش کی حمایت کرنے کے الزام میں پاکستانی اور سعودی باشندے کو قید کی سزا سنادی گئی۔

متعلقہ عنوان :