صدر ممنون حسین کل 76برس کے ہو جائیں گے

جمعرات 22 دسمبر 2016 12:54

صدر ممنون حسین کل 76برس کے ہو جائیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 دسمبر2016ء) صدر مملکت ممنون حسین کل 23دسمبر کو 76برس کے ہو جائیں گے۔ ممنون حسین 23دسمبر 1940ء کو بھارت کے شہر آگرہ میں پیدا ہوئے ۔بتایا گیا ہے کہ صدر مملکت ممنون حسین اپنی سالگرہ کے موقع پر کسی بھی تقریب کا انعقاد نہیں کرتے۔

متعلقہ عنوان :