22دسمبر سال کا چھوٹا ترین دن طویل ترین رات گزر گئی

جمعرات 22 دسمبر 2016 12:38

22دسمبر سال کا چھوٹا ترین دن طویل ترین رات گزر گئی
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 دسمبر2016ء)22دسمبر سال کا چھوٹا ترین دن طویل ترین رات گزر گئی تفصیلات کے مطا بق 22دسمبر رواں سال کا چھوٹا ترین دن تھا سورج صبح 6بج کر 53منت پر طلوع ہوا اور شام 5بج کر 4منٹ پر غروب ہوا گز شتہ روز دن 10گھنٹے کا اور رات 14گھنٹے کی تھی محکمہ موسمیات کے مطا بق 25دسمبر کے بعد دن بڑ ھنا اور راتیں کم ہو نا شروع ہو جا ئیں گئی۔