کوئٹہ:گوادر میں اسسٹنٹ کمشنر کی کا رروائی

گٹکا فیکٹری پر چھاپہ مار کر لاکھوں روپے کا گٹکا برآمد کر کی3 افراد کو گرفتار کرلیا

بدھ 21 دسمبر 2016 23:52

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 دسمبر2016ء) بلوچستان کے علاقے گوادر میں اسسٹنٹ کمشنر کی کا رروائی گٹکا فیکٹری پر چھاپہ مار کر لاکھوں روپے کا گٹکا برآمد کر کی3 افراد کو گرفتار کر لیا اطلاعات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نے کا رروائی کر تے ہوئے گٹکا فیکٹری پر چھاپہ مار کر لاکھوں روپے کی مالیت گٹکا برآمد کر کی3 افراد کو گرفتار کر لیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔