بجلی کی بندش کاشیڈول جاری
بدھ 21 دسمبر 2016 23:41
(جاری ہے)
22دسمبر کو 132KVجیل روڈ گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV شبیرفیڈز اور ایم ایس ڈبلیوفیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک، 132KVڈی جی خان IIگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV صدر بازار II، غازی میڈیکل کالج، گھنٹہ گھر ، گدائی IIاور عید گاہ فیڈرز سے ساڑھے نو بجے صبح سے ساڑھے تین بجے دوپہر تک، 132KVنورسرگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVجنڈ والا، فقیرشاہ، تخت محل ، مہر والی، عبداللہ اور مقیم شاہ فیڈرز، 132KVبہاولنگر گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVسکارپ فورڈ واہ، سٹی ٹو، چیچہ وطنی روڈ، ڈسٹرکٹ جیل، جل والا، قبولہ روڈ، ہاسپٹل، انڈسٹریل اور آرمی کینٹ فیڈرز، 66KVمنچن آباد گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV محمود، فدائی شاہ، پاکپتن روڈ، سٹی اور ریلوے روڈ فیڈرز، 66KVمیکلوڈگنج گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV ایم سی ڈی ون ٹو، سٹی، میکلوڈگنج اور امروکہ فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے چار بجے سہ پہر تک، 132KVعارفوالہ گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVسٹی عارفوالہ، کلیانہ، اولڈ فیکٹری، جیون شاہ، ہوتہ، کے والا، ایم پناہ، چک67،نیوفیکٹری، بی والا روڈ ، مگھار ، قبولہ ،بی جی قادر، المدنی، ٹی ہائوس، این والا، آر شاہ، گلشن اقبال اور ٹی روڈفیڈرز، 132KVقبولہ گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV موج دریا، وائی ایس ملز ، چک نسیم، ایم نگر، جے شاہ، ایم خان، احمدیار، لعل شاہ فیڈرز، 132KVہوتہ گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV دیوان دستگیر، بابامحسن شاہ، ہوتہ، ارشاد دستگیر اور بابافریدفیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے تین بجے دوپہر تک، 66KVفقیروالی گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV یتیم والا اور وینس فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک، 132KVمیاں چنوں گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV چک95فیڈر سی22دسمبر جبکہ 11KVسٹی IIاور نیوکچاکھوہ فیڈرز سے 23دسمبر،11KVسٹیIIIفیڈر سے 22اور 23دسمبر کوساڑھے نو بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک، 22اور23دسمبر کو 66KVمروٹ گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVسٹی، منصورہ، چولستان اور ضیاء فیڈرز ،66KVکوٹ سلطان گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV جمن شاہ، پیر جگی اور انڈس فیڈرز، 66KVکہروڑگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV پیر سواگ، شاہ پور، سامٹیہ، لعل عیسن، طالب والا اور وارن سیرن فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
نادرانے عوام کی سہولت کے لئے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت کم کرکی15دن کردی
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دیدیا
-
اٹک پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمداور 7 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.