آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک اور صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی‘ محکمہ موسمیات

بدھ 21 دسمبر 2016 23:41

ملتان ۔21دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 دسمبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت25.2اورکم سے کم9.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب87فیصداورشام5بجی49فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان میں سورج صبح 7بجکر05منٹ پرطلوع اورشام5بجکرع20منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :