وزیراعظم نے تمام جعلی طور پر پیداکئے گئے تمام طوفانوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، مہینوں تک حکومت ختم ہونے کی پیشنگوئیاں کی گئیں مگروزیراعظم نے صبر کیا ،چینلز نے بھی وزیراعظم کے خلاف زہر اگلا مگر ان کے ماتھے پر ایک سلوٹ نہ آئی

وزیردفاع خواجہ محمد آصف کاتقریب سے خطاب

بدھ 21 دسمبر 2016 23:40

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 دسمبر2016ء) وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مہینوں تک حکومت ختم ہونے کی پیشنگوئیاں کی گئیں مگروزیراعظم نے صبر کیا ،چینلز نے بھی وزیراعظم کے خلاف زہر اگلا مگر ان کے ماتھے پر ایک سلوٹ نہ آئی ،جتنے جعلی طوفان کھڑے کئے گئے انکا ڈٹ کر مقابلہ کیا ۔ وہ بدھ کو سیالکوٹ کے علاقے گنہ میں تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مہینوں تک حکومت ختم ہونے کی پیشنگوئیاں کی گئیں مگروزیراعظم نے صبر کیا ،چینلز نے بھی وزیراعظم کے خلاف زہر اگلا مگر ان کے ماتھے پر ایک سلوٹ نہ آئی ،جتنے جعلی طوفان کھڑے کئے گئے انکا ڈٹ کر مقابلہ کیا ۔خواجہ آصف نے کہا کہ اپوزیشن کا مشن ہے میڈیا 2018تک ان الزامات کو زندہ رکھے اور الیکشن میں اس کا فائدہ اٹھا سکے ، باقی ان کے پلے کچھ نہیں ہے ،یہ ہلکی آنچ پر ہنڈیا پکا رہے ہیں ۔( م ن)

متعلقہ عنوان :