خبررساں ادارےاےایف پی نےٹرمپ کوسال کی بااثرترین شخصیت قراردیدیا

دوسرابااثرشخص روسی صدر،تیسراترک صدر،چوتھی بااثرشخصیت ہیلری کلنٹن جبکہ ساتویں نمبرپرامریکی صدربارک اوباما رہے۔غیرملکی خبرایجنسی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 21 دسمبر 2016 19:21

خبررساں ادارےاےایف پی نےٹرمپ کوسال کی بااثرترین شخصیت قراردیدیا

پیرس(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21دسمبر2016ء) :خبررساں ادارےاےایف پی نےٹرمپ کوسال کی با اثرترین شخصیت قراردے دیا،دوسرابااثرشخص روسی صدر،تیسراترک صدر،چوتھی بااثرشخصیت ہیلری کلنٹن جبکہ ساتویں نمبرپرامریکی صدربارک اوباما رہے ہیں۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اے ایف پی کے زیراہتمام سروےمیں دنیا بھرمیں تعینات اے ایف پی کےنمایندوں نےحصہ لیا۔سروے کے مطابق ڈونلڈٹرمپ کو دنیا کی 30بااثرترین شخصیات میں سے پہلا نمبردیاگیا۔دوسرےبااثرشخص روسی صدرپیوٹن اور تیسرے ترک صدرطیب اردوان رہے۔چوتھےنمبرپرہلیری کلنٹن اورامریکی صدربارک اوباما ساتویں نمبرپررہے۔