چنیوٹ میں سالانہ آفتاب نبوت کانفرنس کل منعقد ہو گی

بدھ 21 دسمبر 2016 20:46

چنیوٹ۔21 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 دسمبر2016ء)مرکز ختم نبوت جامعہ عثما نیہ ختم نبوت مسلم کا لونی چناب نگر کے زیر اہتمام امسال بھی جا مع مسجد شہدا ء ختم نبوت چناب نگر میں 14ویں سالانہ آفتاب نبوت کانفرنس انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ کل 23دسمبر 23ربیع الا ول کو منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

کانفرنس میں جید علماء کرام ،مشائخ عظام ،دانشور حضرات خطاب کریں گے ۔