پنجاب یونیورسٹی کا 125 واں کانووکیشن ملتوی‘ ترجمان پنجاب یونیورسٹی

منگل 20 دسمبر 2016 19:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 دسمبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان خرم شہزاد نے کہا ہے کہ جامعہ پنجاب کا 125واں کانووکیشن جو 24دسمبر بروز ہفتہ کو فیصل آڈیٹوریم میں منعقد ہونا تھا کو انتظامی وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیا گیا ہے جبکہ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :