جی سی یو سے علی حسنین کی طبیعیات میںپی ایچ ڈی مکمل

منگل 20 دسمبر 2016 19:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 دسمبر2016ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے علی حسنین نے طبیعیات میں پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی ۔

(جاری ہے)

شعبہ امتحانات نے علی حسنین کے تحقیقی مقالے کی منظوری کے بعد ان کی پی ایچ ڈی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔علی حسنین نے ڈین فیکلٹی آف انجیئنرنگ پروفیسرڈاکٹر ریاض احمد کی سربراہی میں اپنی تحقیق مکمل کی۔