احمدیار، پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ ،5جواری گرفتار ،رقم برآمد

منگل 20 دسمبر 2016 16:46

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 دسمبر2016ء) پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ -5 جواری گرفتار رقم برآمد تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں73/EB میں تھانہ صدر عارفوالا کے ایس ایچ اووقاص احمد نے ملازمین کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر جوئے کے اڈے پر کاروائی کرتے ہوئے مزمل وغیر ہ پانچ جواریوں کو گرفتارکرکے دائو پرلگی رقم 17100روپے اور تاش برآمد کرلی مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :