مجھ پر کسی قسم کا کوئی دبائو نہیں، ضمیر کے دبائو کے علاوہ کسی دبائو کو محسوس کرتا ہوں نہ خاطر میں لاتا ہوں، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان
منگل 20 دسمبر 2016 14:57
(جاری ہے)
منگل کو پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں ریپڈ رسپانس فورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے ان سے سانحہ کوئٹہ کے بعد اپوزیشن کے سیاسی دبائو میں ہونے سے متعلق سوال کیا تو وزیر داخلہ نے کہا کہ میرے اوپر کوئی دبائو نہیں ہے۔
میں صرف اس دبائو کو محسوس کروں گا اور خاطر میں لائوں گا جس دن مجھ پر میرے ضمیر کا کوئی دبائو ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کسی سیاست دان کا نام لئے بغیر کہا کہ جن کے پلے ہی کچھ نہیں ان کا مجھ پر کیا دبائو ہوگا۔ اس موقع پر انہوں نے یہ شعر پڑھا۔ ’’یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابند ۔۔۔۔ بہار ہو کہ خزاں، لا الہٰ الاالله‘{‘{متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.