مییں سر پر مصنوعی بالوں کی وگ نہیں پہنتا۔ بلاول بھٹو زردرای کا چوہدری نثار علی خان پر جوابی وار
سمیرا فقیرحسین منگل 20 دسمبر 2016 13:32
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 دسمبر2016ء) : اسلام آباد میں پولیس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری کو بچہ کہا اور کہا کہ بلاول کو مونث مذکر تک معلوم نہیں۔ میں کسی بچے کی بات کا جواب نہیں دوں گا ۔
(جاری ہے)
جس پر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری نثار علی خان پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ میں وہ نہیں ہوں جو سر پر مصنوعی بالوں کی وگ پہنتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار 'انٹیرئیر' نہیں بلکہ 'انفیرئیر' منسٹر ہیں۔ وزیر داخلہ کو چاہئیے کہ وہ ہمارے چار مطالبات پر توجہ دیں۔Seriously? I'm not the one wearing a wig... the inferior minister must keep his fantasies to himself and focus on our 4 demands. #GoNawazGo
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) December 20, 2016
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.