جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حسین احمد شدید علیل، گردے ناکارہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 20 دسمبر 2016 13:08

جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حسین احمد شدید علیل، گردے ناکارہ

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 دسمبر2016ء): جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حسین احمد شدید علیل ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق حافظ حسین احمد کے گردے ناکارہ ہو گئے جس پر انہیں کراچی کے ایک اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اسپتال ذرائع کے مطابق حافظ حسین احمد کا ڈائلسز کیا جا رہا ہے۔