تین روزہ انسداد پولیو مہم (آج) سے شروع ہو گی

پیر 19 دسمبر 2016 23:42

مظفر گڑھ۔19 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2016ء) ضلع بھر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم (آج) سے شروع ہو گی اور انسدادپولیومہم کے دوران ضلع بھرمیں5سال سے کم عمر کے 810456 بچوں کوپولیوکے حفاظتی قطرے پلا ئیں جائیں گے‘ انسداد پولیو مہم کے دوران محکمہ صحت کی 1591 موبائل ٹیمیں, 114 مرکز پر موجود ٹیمیں اور 88 ٹرانزٹ ٹیمیں یعنی 1793 ٹیمیں مہم میں حصہ لیں گی.ضلع بھر کی 93 یونین کونسلوں میں 453 سپروائزر اور ایریا انچارج ٹیمیوں کی نگرانی کر یں گی.ٹیمیں ضلع بھر کے علاوہ بس اسٹینڈ.ویگن اسٹینڈ. بازارواور گھر گھر جا کر 5سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا ئیں گی�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :