ضلع کونسل ، چھ میو نسپل کمیٹیو ں اور 135یو نین کونسلو ں کی خصو صی نشستو ں پر کامیاب ممبرا ن نے حلف اٹھا لیا

پیر 19 دسمبر 2016 23:41

خانیوال۔19 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2016ء)ضلع کونسل ، چھ میو نسپل کمیٹیو ں اور 135یو نین کونسلو ں کی خصو صی نشستو ں پر کا میا ب ممبرا ن نے حلف اٹھا لیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق گزشتہ رو ز ضلع کونسل کی 25خصو صی نشستو ں پر کا میا ب کونسلرو ں نے ڈی سی او آفس کے میٹنگ روم میں حلف اٹھا یا ، اے ڈی سی فریحہ تحسین نے حلف لیا ، اسی طر ح میو نسپل کمیٹی خانیوال کے 10کونسلرو ں نے ٹی ایم اے ہال میںحلف اٹھا یا ، اے سی لیا قت کلہو ڑو نے حلف لیا جبکہ ضلع بھر کی دیگر پانچ میو نسپل کمیٹیو ں اور 136یو نین کو نسلو ں میں کا میا ب ہونے والے خصو صی نشستو ں کے کو نسلرو ں نے حلف اٹھا لیا ۔