چمن ،منی پیٹرول پمپ میں آگ لگنے کے باعث تین دکانیں جل کر خاکستر

پیر 19 دسمبر 2016 23:01

چمن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2016ء) چمن کے علاقے محمودآباد منی پٹرول پمپ میں آگ لگنے کے باعث تین دکانیں جل کر خاکستر ہوگئی۔

(جاری ہے)

چمن پولیس کے مطابق پیر کے روز شام کو چمن کے علاقے محمودآبادمیں منی پٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٴْٹھی جس کی وجہ سے تین دکانیں اور منی پٹرول پمپ جل کر خاکستر ہوگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہو اجبکہ فائربریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

متعلقہ عنوان :