واسانے محکمے کی32افسران کوکنٹریکٹ سیریگولرکرنے کے احکامات جاری کردیئے

پیر 19 دسمبر 2016 18:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 دسمبر2016ء) واسانے محکمے کی32افسران کوکنٹریکٹ سیریگولرکرنے کے احکامات جاری کردیئے ‘مستقل ہونے والے ملازمین میں ایک ڈپٹی ڈائریکٹر بھی شامل ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ریگولرہونیوالوں میں1 ڈپٹی ڈائریکٹر،22ایس ڈی اوز،9اسسٹنٹ ڈائریکٹرزشامل ہیں ڈپٹی ڈائریکٹرشیرازعلی،ایس ڈی اوعتیق الرحمان،ایس ڈی اومحمدارمغان خان ریگولرہوئے ایس ڈی اوزحافظ حسن ناصر،ذیشان شوکت،عتیق جیلانی،احسن سعید،ذیشان منظورکوریگولرکیا۔