ڈاکٹر عاصم حسین کی طبیعت بگڑ گئی ،اسپتال منتقل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 19 دسمبر 2016 16:51

ڈاکٹر عاصم حسین کی طبیعت بگڑ گئی ،اسپتال منتقل

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19دسمبر2016ء) : سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی طبیعت بگڑ گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر عاصم حسین کو دل میں تکلیف ہوئی جس کے بعد انہیں قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹرعاصم حسین کا طبی معائنہ شروع کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :