کراچی، اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹر سال اول کامرس ریگولر کے نتائج کا اعلان کردیا
چالیس فیصد امیدواربھی کامیاب نہیں ہوسکے جو گرتے ہوئے تعلیمی معیار کی عکاسی کرتا ہے،محمد عمران خان چشتی
پیر 19 دسمبر 2016 16:59
(جاری ہے)
اس موقع پر محمد عمران خان چشتی نے کہا کہ کامرس ریگولر گروپ سال اول کے امتحانات میں 40 فیصد اُمیدواربھی تمام پرچوں میں کامیابی حاصل نہ کرسکے جو گرتے ہوئے تعلیمی معیار کی عکاسی کرتا ہے، تمام اسٹیک ہولڈرز صورتحال کی سنگینی کو محسوس کرتے ہوئے فوری طور پر تعلیمی معیار کی بہتری کیلئے اقدامات کریں جبکہ طلباء بھی تعلیم کی اہمیت سمجھتے ہوئے اپنی مکمل توجہ پڑھائی پر مرکوز رکھیں۔
نتائج کی تفصیلات بتاتے ہوئے محمد عمران خان چشتی نے کہا کہ کامرس ریگولر کے امتحانات میں 34100 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی ،33597 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے جبکہ تمام پرچوں میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی کامیابی کا تناسب تقریباً 37.11فیصد رہا۔ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے بتایا کہ کامرس ریگولر گروپ کے امتحانات میں 12463 امیدوار تمام سات پرچوں میں، 5832 چھ پرچوں میں، 4093 پانچ پرچوں میں، 3267 چار پرچوں میں، 2639 تین پرچوں میں،2363 دو پرچوں میں جبکہ 1982امیدوار ایک پرچے میں کامیاب قرار پائے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.