اسلامیہ کالج کے پوسٹ گریجویٹ داخلوں کے شیڈول کا اعلان

پیر 19 دسمبر 2016 12:26

پشاور۔19دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2016ء)اسلامیہ کالج یونیورسٹی نے ایم ایس ایم فل اور پی ایچ ڈی سیشن 2016-17ء کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیاہے ۔یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 23دسمبر مقرر کی گئی ہے۔