پی آئی اے فلائٹ کی حفاظت کیلئے رن وے پر کالے بکرے کا صدقہ

اتوار 18 دسمبر 2016 21:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 دسمبر2016ء) پی آئی اے کی لاجواب سروس کے باکمال لوگوں نے فلائٹ کی حفاظت کیلئے رن وے پر کالے بکرے کا صدقہ دیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاجواب سروس کے باکمال لوگ جدید الات کے استعمال اور غفلت کو دور کرے کی بجائے دم درود پر آگئی اتوار کے روز اسلام آباد سے ملتان جانے والی پرواز کے ٹیک آفس سے قبل رن وے پر اہلکاروں نے فلائٹ کی حفاظت کیلئے پہلے کالے بکرے کا صدقہ دیا اور پھر جہاز نے اڑان بھری۔ (عابد شاہ)

متعلقہ عنوان :