آصف علی زرداری کی وطن واپسی پر استقبال پر آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل

اتوار 18 دسمبر 2016 20:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2016ء) 23 دسمبر کو سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی وطن واپسی پر کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کی تیاریوں اور انتظامات کے سلسلے میں پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کی سربراہی میں ایک آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ۔

(جاری ہے)

جس کے اراکین میں سینیٹر سعید غنی، وقار مہدی، عاجز دھامرہ، شہلا رضا، راشد ربانی اور نجمی عالم شامل ہونگے۔

متعلقہ عنوان :