شکار پور،ٹرالرنے کار کو ٹکر ماردی، ایک ہی خاندان کے 2بچوں سمیت 5افراد جاں بحق

اتوار 18 دسمبر 2016 19:40

شکارپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 دسمبر2016ء) شکار پور کے علاقے گڑھی یاسین میں ٹرالر نے کار کو ٹکر ماردی جس کے باعث ایک ہی خاندان کے 2بچوں سمیت 5افراد جاں بحق ہو گئے ، حادثہ دھند کے باعث پیش آیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو شکار پور کے علاقے گڑھی یاسین میںایک تیز رفتار ٹرالر نے کار کو ٹکر ماردی ۔ کار میں سوار ایک ہی خاندان کے 2بچوں سمیت 5افراد جاں بحق ہو گئے حادثہ دھند کے باعث پیش آیا۔

متعلقہ عنوان :