سوات، مینگورہ پولیس کی کارراوائی ،تین ملزمان گرفتار ،قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد

اتوار 18 دسمبر 2016 19:11

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 دسمبر2016ء) مینگورہ پولیس کی کارراوائی ،تین ملزمان گرفتار ،قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد ،تفصیلا ت کے مطابق مینگورہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ اوامجد علی نے ڈی پی او سوات عباس مجیدمروت او ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ کے خصوصی ہدایت پر کارراوائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتارکرلیا جن کے قبضے سے ایک عدد پستول بمعہ کارتو س ،170گرام چرس اور آٹھارہ گرام ہیروین برآمد کرلی پولیس نے تمام ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :