’’انٹر نیشنل مائیگریشن ڈے ‘‘منایا گیا

اتوار 18 دسمبر 2016 19:11

اسلام آباد، عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 دسمبر2016ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’انٹر نیشنل مائیگریشن ڈے ‘‘منایا گیا اس سلسلہ میںعارفوالاسمیت ملک بھر میں سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں کے زیر اہتمام خصوصی تقریبات ، واکس اورسیمینارز انعقاد پذیر ہوئے جس میں مقررین نے مہاجرین کو درپیش مسائل پر روشنی ڈال کر عوامی میں شعور بیدار کیا ۔