مایہ ناز اداکارہ عذرا شیر وانی کی11 ویں برسی آج منائی جائے گی

اتوار 18 دسمبر 2016 19:11

اسلام آباد، عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 دسمبر2016ء) پاکستان ٹیلی وژن کی مایہ ناز اداکارہ عذرا شیر وانی کی11 ویں برسی آج19دسمبربروز پیر کومنائی جائے گی عدزا شیر وانی نے بے شمار ٹیلی وژن ڈراموں میں اپنی اداکارنہ صلاحیتوں کے جوہر دکھائے انہوں نے انکل عرفی اور تنہائیاں میں شاندار پروفارمنس سے شہر ت حاصل کی وہ 19دسمبر2005 کو امریکہ میں وفات پاگئی تھیں