صدام حسین کو عراق پر حکومت کرنے دی جاتی تو بہتر تھا ‘ سابق سی آئی اے آفیسر
اتوار 18 دسمبر 2016 19:11
(جاری ہے)
اپنی نئی کتاب میں سابق سی آئی اے ڈائریکٹر جان نیکسن نے کہا ہے کہ انہوںنے عراقی ڈکٹیٹر صدر صدام حسین کا انٹرویو کیا تھا اور یہ انٹرویو اتحادی افواج کی جانب سے صدام کو 2003 ء میں پکڑے جانے کے بعد کیا تھا جب میں نے ان سے پوچھ گچھ کی تو انہوں نے مجھے بتایا کہ آپ ناکام ہوں گے آپ کو پتہ چلے گا کہ عراق پر حکومت کرنا آسان کام نہیں ہے جب میں نے ان سے پوچھا کہ وہ اس طرح کیوں سوچ رہے ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ آپ اس لئے ناکام ہوں گے کہ آپ زبان ‘ تاریخ اور عرب ذہن کو سمجھتے نہیں ہیں۔
مذکورہ سی آئی اے آفیسر کا کہنا ہے کہ صدام حسین جیسا نڈر آدمی ضروری تھا۔ تاکہ عراق میں کثیر اللسانی تشخص برقرار رکھا جاسکے اس سے شیعہ سنی انتہا پسندی کا خاتمہ ہوتا ، انہوں نے لکھا ہے کہ صدام حسین سفاقیت سمیت کئی خامیوں کے حامل بھی تھے تاہم بہت سے عرب مبصرین نے اس منطق کو مسترد کیا ہے۔ (عابد شاہ)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.