پنجاب حکومت نے ہیلی کا پٹر کی خریداری کیلئے ایک ارب روپے جا ری کر دئیے

اتوار 18 دسمبر 2016 18:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2016ء) پنجاب حکومت نے ہیلی کا پٹر کی خریداری کیلئے ایک ارب روپے جا ری کر دئیے ، روس سے سوا 2ارب روپے کا ہیلی کا پٹر خریدنے کے معاملات باضابطہ طے کر لیے گئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ خزانہ نے ہیلی کا پٹر کی خریداری کیلئے ایک ارب روپے جا ری کر دئیے ہیں۔ حکومتی کمیٹی نے روس سے سوا 2ارب روپے کا ہیلی کا پٹر خریدنے کے معاملات طے کر لیے ۔ کمیٹی نے وزیر اعلیٰ کو روس سے ہیلی کاپٹر خریدنے سے متعلق رپو رٹ پیش کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :