ْمانسہرہ صفا اکیڈمی سے تعلق رکھنے والے 65یتیم بچوں کے گروپ کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

اتوار 18 دسمبر 2016 18:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2016ء) مانسہرہ صفا اکیڈمی سے تعلق رکھنے والے 65یتیم بچوں کے گروپ نے اتوار کو بلاول ہائوس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

یتیم بچوں کا یہ گروپ مختلف شخصیات سے ملاقات اور ان سے سیکھنے کے لیے ایک ہفتے کے دورے پر کراچی آیا ہوا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے یتیم بچوں سے ان کی تعلیم متعلق بات چیت کی اور ان میں تحائف تقسیم کیے۔