وزیراعظم یوتھ اور ہنرمند پروگرام کیلئے ایک ارب 9 کروڑ روپے کے فنڈز جاری

اتوار 18 دسمبر 2016 18:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2016ء) وزیراعظم یوتھ اور ہنرمند پروگرام کیلئے ایک ارب 9کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے گئے ۔

(جاری ہے)

دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال کے بجٹ میں وزیر اعظم یوتھ اور ہنر مند پروگرام کیلئے 20 ارب روپے کے فنڈز مختص کئے گئے تھے جس میں سے مجموعی طور پر 7ارب 95کروڑ روپے کے فنڈز جاری ہو چکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :