ادارے سیمنٹ ریت سے نہیں مشن ،محنت اور لگن سے بنتے ہیں ‘احسن اقبال
علمی انقلاب کیلئے پیرا ویٹرنری سکول اینڈ یونیورسٹی آف ویٹرنری اینیمل سائنس ایک اہم قدم ہے ‘وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ
اتوار 18 دسمبر 2016 17:20
(جاری ہے)
جو بیج ہم لگا رہے ہیں اس کا فائدہ تنا ور درخت بن کر پورا پاکستان اٹھائے گا محکمہ لائیو سٹاک صحتمنددودھ اور گوشت کو استعمال کر لیں تو ہم اس کو ایکسپورٹ کر سکیں گے اکہ ادارے سیمنٹ ریت سے نہیں مشن ،محنت اور لگن سے بنتے ہیں۔
وائس چانسلر طلعت نصیر پاشا نے دوران خطاب اور احسن کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 9ایکڑ سے زائد پر بننے والا سکول اور یونیورسٹی میں195.280ملین لاگت آئے گی جو 2017.18 میں مکمل ہو گی سکول میں جدیدلیب ، ہوسٹل ،کلاس روم کے علاوہ کیفے ٹیریا بھی ہو گا ۔وفاقی وزیر نے محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے لگائے گئے مختلف سٹال کا بھی معائنہ کیا اور افسران کو ہدایت کی کہ سکول و یونیورسٹی کی بلڈنگ میں استعمال ہونے والے میٹریل کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ سنگ بنیاد کی افتتاحی تقریب میں ایم پی اے خواجہ محمد وسیم بٹ،ڈی سی او رفاقت علی نسوآنہ،ضلعی صدر مسلم لیگ ن ملک طارق محمود اعوان،نو منتخب ضلعی چیئر مین احمد اقبال ،وائس چانسل آف یونورسٹی اینڈ اینیمل طلعت نصیر پاشا،محکمہ لائیو سٹاک اور زراعت کے افسران کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.